07/Mar/2019
News Viewed 2209 times
پاکستان پر سرجیکل اسٹرائیک جیسی جھوٹی خبر پھلانے والے بھارت کے ہندو انتہا پسند کی جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی کے ہونے والے اجلاس میں جوتا اسٹرائیک چل پڑی۔زرائع کے مطابق بی جی پی کا یہ اجلاس لکھنؤ میں جاری تھا جہاں دو پارٹیوں سبھا کے رکن شرد تریپاتھی اور مقامی اسمبلی کے رکن راکیش سنگھ کے درمیان کسی بات پر بد کلامی ہو گئی اور دیکھتے ہی دیکھتے بات گالی گلوچ تک جا پہنچی۔
زرائع کے مطابق اجلاس میں پاکستان پر کئے گئے جھوٹے اسٹرائیک پر بحس چل رہی تھی کہ بات گالی گلوچ تک جا پہنچی اور سبھا کے رکن نے پارٹی کے رکن پر جوتا اسٹرائیک کر دی جس کے بعد پورا اجلاس ریسلنگ قلب میں تبدیل ہوگیا۔
اب زرا یہ بھی پڑھیں: سرجیکل اسٹرائیک درختوں کو اکھاڑنے کی لئے کی گئی تھی؟
بات صرف جوتوں تک محدود نہ رہی اور جب جوتے کم پڑھ گئے تو ارکان نے ایک دوسرے پر لاتیں اور مکوں کی بارش شروع کر دی۔ اس اسٹرائیک میں بچانے آنے والے لوگوں نے بھی اپنے خوب ہاتھ صاف کئے اور موجودہ سیکیورٹی گارڈ نے اہلکاروں کا بچاؤ کیا۔
#WATCH Sant Kabir Nagar: BJP MP Sharad Tripathi and BJP MLA Rakesh Singh exchange blows after an argument broke out over placement of names on a foundation stone of a project pic.twitter.com/gP5RM8DgId
— ANI UP (@ANINewsUP) March 6, 2019